Dr. Pathan wishes you Good Night.
[ جب شک کی گنجائش نکل آتی ہے تو وہاں ڈر اور خوف دل پر قبضہ جمالیتے ہیں۔ خوف اعتماد کو ٹکڑے ٹکڑے کر دیتا ہے۔ اور جب اعتماد اٹھ جاتا ہے تو محبت کا نام نشان مٹ جاتا ہے ۔ جت محبت ختم ہوجائے تو روح و وجود بے چین ہوجاتے ہیں۔ جب روح وجود بے چین ہوجاتے ہیں تو وہاں امن کی نہیں بلکہ فساد اور بدامنی کا بول بالا ہوجاتا ہے۔ جب امن و سکون مرجہاتے ہیں تو انا اور متبھید عام ہوجاتے ہیں۔ میرا دوست اس ہی انا کی نگری اور متبھید. - نگر کا بادشاہ ہے۔]
جت شڪ پئي ۽ ڊپ لڳي ات مري پوي اعتماد,
جت مري وڃي اعتماد ات محبت ٿئي برباد,
جت محبت ٿئي برباد ات تن من روح ناشاد,
جت تن من روح ناشاد ات امن بدران فساد,
جت امن بدران فساد ات انا ۽ متڀيد آزاد,
جت انا متڀيد آزاد, ات ديرو دوست سندو